the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
امریکی ایوان نمائندگان میں بہت ہی کم وقفہ میں سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کی صحت کی انشورنس اسکیم'اوبامہ کیئر کو منسوخ کر کے نئی صحت کی نگہداشت سے متعلق نئی اسکیم لانے والا بل منظور ہو گیا ہے۔
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو اس بل کو منظور کرانے کے لئے 216 ووٹوں کی ضرورت تھی ، جس کے لئے پارٹی کو 217 ووٹ ملے۔ جبکہ ایک بھی ڈیموکریٹ نے اس بل کے حق میں ووٹ نہیں کیا۔ ابھی اس بل کو سنیٹ میں بھیجا جائے گا جہاں کل 100 سیٹوں میں سے صرف 52 سیٹوں پر ریپبلکن کا قبضہ ہے۔ ایک بھی ریپبلکن کے ووٹ نہ کرنے یا اپوزیشن میں ووٹ ڈالنے سے سنیٹ میں اس بل کو پاس کرانے میں کافی دشواری ہوسکتی ہے۔ اس لئے اب بھی امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے لئے اس بل کو قانون کی شکل دینا بہت آسان نہیں ہو گا۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ٹرمپ کو ملی کامیابی ، امریکی ایوان نمائندگان میں اوباما كیئر منسوخ ، نیا ہلیتھ کیئربل منظور

ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے فتح کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین نے اس بل کی مخالفت میں ہنگامہ کیا۔ وہیں ووٹ کے کچھ ہی گھنٹوں بعد مسٹر ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ خوشی منائی۔
اس موقع پر مسٹر ٹرمپ نے کہاکہ "میں دو سالوں سے انتخابی مہم چلا رہا تھا اور میں آپ کو بتا تا ہوں کہ لوگ اس اوبامہ کیئر سے بری طرح ناراض تھے۔ انہوں نے کہا ہم اسے سنیٹ میں پاس کروا لیں گے اور میں اس پر مکمل طور سے مطمئن
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.